گجرات:موٹرسائیکلوں اور گاڑیوں میں لگی ایل ای ڈی لائٹس شہریوں کیلئے وبال

گجرات(فیاض بٹ)ٹرےفک پولےس کی عدم توجہ اور مجرمانہ غفلت شہر بھر مےں کاروں موٹرسائےکلوں اور رکشوں مےں لگی اےل ای ڈی لائٹس کے باعث آئے روز حادثات مےں اضافہ ہونے لگا شہر کی سےاسی سماجی اور شہری حلقوں نے ڈی پی او سے مطالبہ کےا ہے کہ وہ فوری طور پر ٹرےفک پولےس کو اےل ای ڈےز لائٹس کےخلاف فوری فوری پابندی عائد کرکے شہرےوں کی قےمتی جانوںکے تحفظ کو ےقےنی بنائےں تفصےل کے مطابق سٹی ترےفک پولےس کی عدم توجہ اور مجرمانہ غفلت کے باعث شہر بھر مےں رات کو کاروں موٹر سائےکلوں اور رکشوں مےں لگی ہوئی اےل ای ڈےز لائٹس جو رات کو آنکھوں کو چکا چوند کر دےتےں ہےں ان کی وجہ سے شہرےوں مےں روزانہ جھگڑوں اور حادثات کا سبب بن رہےں ہےں ان پر فوری طور پر پابندی ناگزےر ہو گئی ہے شہرےوں نے ڈی پی او سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرےفک پولےس کو فوری طور پر ہداےات کی جائےں کہ اےل ای ڈےز لائٹس لگی گاڑےوں موٹر سائےکلوں اور دےگر پبلک ٹرانسپورٹ کےخلاف فوری کاروائی عمل مےں لا کر اےل ای ڈےز لائٹس پر پابندی عائد کی جائے تا کہ قےمتی جانوں کے ضےاع کو بچاےا جا سکے۔