میجر علی رضا اور حوالدار نثار احمدکو خراج عقیدت،قوم شہداکی مقروض ہے،سرفراز بگٹی

اسلام آباد (بیورورپورٹ)وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے میجر علی رضا اور حوالدار نثار احمدکو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے قوم شہدا کی مقروض ہے۔

سرفراز بگٹی نے کہامیجر علی رضا اور حوالدار نثار احمد نے دہشتگردوں کیخلاف بہادری سے لڑتے جام شہادت نوش کیا،اہلخانہ کے غم میں برابر شریک ہیں،پوری قوم پاک فوج کےساتھ کھڑی ہے۔