کراچی: ( )میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے خالی بلدیاتی نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے۔
مرتضیٰ وہاب ضلع جنوبی میں یو سی 13 کی خالی نشست پر الیکشن لڑنے کے لیے کاغذات جمع کرائے۔
یاد رہے بلدیاتی ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ 5 نومبر کو شیڈول ہے، متعلقہ نشست پیپلز پارٹی کے یو سی چیئرمین کے مستعفی ہونے پر خالی ہوئی تھی۔
ضمنی بلدیات انتخابات:مرتضیٰ وہاب نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے



















