سینیٹر افنان نے شیر افضل مروت کےخلاف مقدمہ درج کرادیا

اسلام آباد(بیورورپورٹ) نجی ٹی وی کے پروگرام میں جھگڑا،سینیٹر افنان خان نے شیر افضل مروت کےخلاف مقدمہ درج کرادیا۔

مقدمہ تھانہ آبپارہ میں دفعہ 506 ، 352 کے تحت درج کیا گیا،اسلام آباد پولیس نے تحقیقات کاآغاز کردیا۔