اسلام آباد (بیورورپورٹ)الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ ضبطگی کیس پھر ڈی لسٹ کردیا۔
گزشتہ سماعت کے حکم نامے میں کہا گیا تھا پی ٹی آئی 22اگست کو شوکاز کا حتمی جواب جمع کرائے، حتمی جواب جمع نہ کرانے کی صورت میں الیکشن کمیشن کیس نمٹا دے گا۔
پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ ضبطگی کیس پھر ڈی لسٹ



















