برازیلیا(مشرق نیوز) برازیل میں مسافر بردار طیارہ گرنے سے 14 افراد ہلاک ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا بھر سے مچھلیوں کے شکار کے شوقین افراد مقابلے میں حصہ لینے کےلئے چارٹرڈ طیارے میں بارسیلوس آرہے تھے حادثے کا شکار ہوگئے۔
طیارہ معروف کاروباری شخص نے چارٹر کیا تھا جو مقامی طور پر ” فشینگ گیم“ میں استعمال ہوتا ہے، طیارہ حادثے میں امریکیوں سمیت 12 مسافر اور عملے کے 2 اراکین موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔
برازیل ،مسافر بردار چارٹرڈ طیارہ گر کر تباہ،امریکیوں سمیت14 ہلاک



















