لندن(مشرق نیوز)صدر ن لیگ و سابق وزیراعظم شہبازشریف کینسر سے مکمل صحت یاب،ٹیسٹ کلیئر آ گیا۔
لندن میں طبی معائنے کے بعد کینسر سپیشلسٹ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا شہباز شریف کا کینسر پلٹ کر نہیں آیا،ٹیسٹ کی رپورٹس معروف کینسر سپیشلسٹ ڈاکٹر مارٹن کیپلن نے دیکھیں۔
ذرائع کے مطابق کینسر سے پاک ہونے کی خوشخبری ڈاکٹر مارٹن کیپلن نے ویلنگٹن ہسپتال سینٹ جانز ووڈ میں شہباز شریف کو سنائی،شہباز شریف کی ریڑھ کی ہڈی کا سکین آئندہ ہفتے ہارلے سٹریٹ کلینک میں ہو گا،کینسر کے علاوہ دیگر ٹیسٹ کرانے کے بعد تقریباً 10 روز بعد وطن روانہ ہوں گے۔
ڈار کی قیادت میں حکومتی وفد کی بلاول بھٹو سے ملاقات،اہم امور پر مشاورت
زرداری کی محسن نقوی ،ملک احمد خان سے ملاقات، نئے صوبوں پر مشاورت
امریکہ نے حملے دوبارہ شروع کیے تو مزید سرپرائزز تیار ہیں،ایران
بلاول بھٹو قومی رہنما ،مریم نواز سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا، پیپلز پارٹی
جیٹ فیول، مٹی کا تیل ،لائٹ ڈیزل آئل مزید سستا
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی ،موسمیاتی تبدیلیاں ملکی معیشت کےلئے خطرہ
پنجابی ماں بولی پہچان، فروغ کیلئے ملکر کام کرنا ہوگا، عطا تارڑ
موقف بڑا واضح،صوبے کی تقسیم مرتے دم تک قبول نہیں،سندھ حکومت
وزیراعظم ،فیلڈ مارشل کا خلا باز ذیشان سے براہ راست رابطہ،حوصلہ بڑھایا
کراچی ریلی منسوخ ،پیپلز پارٹی کھلم کھلا سندھو دیش بناناچاہتی ہے، ایم کیو ایم



















