اسحاق ڈار کی بھی لندن پرواز،ایک ہفتہ قیام کریں گے

لندن(مشرق نیوز)سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈاربھی لندن چلے گئے،ایک ہفتہ قیام کریں گے۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا لندن آنے کا مقصد نواز ،شہباز سے ملاقات کرنا ہے،آئندہ ویک اینڈ پر پاکستان واپسی ہوگی۔