شیخوپورہ (بیورورپورٹ)شیخوپورہ میں مبینہ پولیس مقابلہ، 4 ڈاکو ہلاک مارے گئے۔
ڈی پی او شیخوپورہ زاہد مروت کے مطابق دھیر دے موڑ کے قریب ڈاکووں نے بینک سے رقم لےکر آنےوالے تاجر سے 12 لاکھ روپے لوٹے اور مزاحمت پر گولی مار کر فرار ہوگئے،پولیس نے تعاقب کیا تو ملزموں نے فائرنگ کردی،جوابی کارروائی میں مارے گئے۔
زاہد مروت نے کہا ڈاکووں کے قبضے سے لوٹی رقم برآمد کر لی۔
شیخوپورہ ،مبینہ پولیس مقابلہ، 4ڈاکو ہلاک،لوٹی رقم برآمد



















