اسلام آباد (بیورورپورٹ) استحکام پاکستان پارٹی نے سا ئفر گینگ پر آرٹیکل 6لگانے کامطالبہ کردیا۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان استحکام پاکستان پارٹی فردوس عاشق اعوان نے کہاکسی کا وعدہ معاف گواہ بن کر گناہوں سے بچنے کی کوشش قبول نہیں، اداکار، ہدایت کار اور فلم کےساتھ جڑے سارے گینگ کو آرٹیکل 6 کے تحت قانون کے کٹہرے میں لایا جائے اگر قانون کے کٹہرے میں نہیں لایا جاتا تو کھیل نہیں رکے گا، قوم کو جھوٹے زہریلے پروپیگنڈے کا شکار کر کے ملکی سلامتی کو داو پر لگایا گیا۔
فردوس عاشق اعوان نے مزید کہا چیئرمین پی ٹی آئی نے وزیر اعظم ہاو¿س کو ذاتی مفادات ،عوام کو ورغلانے کیلئے استعمال کیا،سائفر کےساتھ جڑی شعبدہ بازی، اداکاری سامنے آ گئی ، اعظم خان کا بیان چیئرمین پی ٹی آئی کی آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہیں، اعظم خان بیورو کریسی کو ہدایت کاریاں دیتے رہے وہ اداکاری میں اپنا ثانی نہیں رکھتے تھے۔
ترجمان نے کہاوزیر اعظم ہاو¿س میں سیاست دانوں کی بے توقیری کی گئی، مکڑی کی طرح اعظم خان نے جال بنا، سائفر کا خالی کاغذ لہرانے کی فلم پوری قوم نے دیکھی، بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی سبکی ہوئی۔
ڈار کی قیادت میں حکومتی وفد کی بلاول بھٹو سے ملاقات،اہم امور پر مشاورت
زرداری کی محسن نقوی ،ملک احمد خان سے ملاقات، نئے صوبوں پر مشاورت
امریکہ نے حملے دوبارہ شروع کیے تو مزید سرپرائزز تیار ہیں،ایران
بلاول بھٹو قومی رہنما ،مریم نواز سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا، پیپلز پارٹی
جیٹ فیول، مٹی کا تیل ،لائٹ ڈیزل آئل مزید سستا
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی ،موسمیاتی تبدیلیاں ملکی معیشت کےلئے خطرہ
پنجابی ماں بولی پہچان، فروغ کیلئے ملکر کام کرنا ہوگا، عطا تارڑ
موقف بڑا واضح،صوبے کی تقسیم مرتے دم تک قبول نہیں،سندھ حکومت
وزیراعظم ،فیلڈ مارشل کا خلا باز ذیشان سے براہ راست رابطہ،حوصلہ بڑھایا
کراچی ریلی منسوخ ،پیپلز پارٹی کھلم کھلا سندھو دیش بناناچاہتی ہے، ایم کیو ایم



















