سائفر کیس ،حکم امتناع ختم،ایف آئی اے کو تحقیقات کی اجازت

لاہور(کورٹ رپورٹر)سائفر کیس میںحکم امتناع ختم،ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو تحقیقات کی اجازت دےدی،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے وفاقی حکومت کی متفرق درخواست پر فیصلہ سنا یا۔

عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کےخلاف سائفر پر ایف آئی اے کی انکوائری کے معاملے پر وفاقی حکومت کی حکم امتناع ختم کرانے کی متفرق درخواست منظور کر لی،فیصلے کے بعد ایف آئی اے کو سائفر کے معاملے پر تحقیقات کی اجازت مل گئی۔