”بے یارو مدد گار چھوڑ دیا گیا“ایڈووکیٹ ثنا ءنے بھی پی ٹی آئی چھوڑ دی

ڈی آئی خان(بیورورپورٹ)”بے یارو مدد گار چھوڑ دیا گیا“پی ٹی آئی ڈی آئی خان کے جنرل سیکرٹری ایڈووکیٹ ثنا ءنے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔

اپنے ویڈیو بیان میں ایڈووکیٹ ثناءنے کہالیڈر گھروں میں چھپے بیٹھے ہیں کسی کو پرواہ نہیں،بے یارو مدد گار چھوڑ دیا گیا پارٹی ایسے نہیں چلا کرتی،پی ٹی آئی کے تمام عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتا ہوں۔