واشنگٹن (بیورورپورٹ)امریکی جریدے بلوم برگ نے کہاہے پاکستان میں مزید 5.6ارب ڈالر کی فنڈنگ متوقع ہے۔
رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف کے پاکستان مشن کے سربراہ نیتھن پورٹر نے کہا نئی فنڈنگ میں سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات کی جانب سے کیے گئے 3.7ارب ڈالر کے معاہدے بھی شامل ہیں۔
پاکستان میں مزید 5.6ارب ڈالر کی فنڈنگ متوقع



















