عدالت نے پرویز الٰہی کی خفیہ مقدمات میں گرفتار ی روکدی

لاہور(کورٹ رپورٹر)ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کی خفیہ مقدمات میں گرفتار ی روکدی،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے سابق وزیراعلیٰ کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔

عدالت نے زیر التوا انکوائری میں بھی سابق وزیر اعلیٰ کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔