پی ٹی آئی کے اسیر رہنما شہریار آفریدی کی ہمشیرہ بھی انتقال کر گئیں

پشاور(بیورورپورٹ)پی ٹی آئی کے اسیر رہنما شہریار آفریدی کی ہمشیرہ بھی انتقال کر گئیں۔

کامران بنگش نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہاتحریک انصاف کے قائدین و کارکن اپنے بہادر بھائی شہریار آفریدی اورخاندان کے غم میں برابر شریک ہیں۔