اسلام آباد(بیورورپورٹ)توشہ خانہ کیس قابل سماعت ہونے کافیصلہ چیلنج،چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست اعتراضات کےساتھ بدھ کوسماعت کیلئے مقر ر کردی گئی ۔
،چیئرمین پی ٹی آئی نے بیرسٹر گوہر علی خان کے ذریعے فیصلہ چیلنج کرتے ہوئے استدعا کی ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق درخواست پرسماعت کریں گے۔
توشہ خانہ کیس قابل سماعت ہونے کافیصلہ چیلنج،سماعت کیلئے مقرر



















