قریشی صاحب!اللہ کو معلوم کون ڈیڈ آن آرائیول اور کس کا دی اینڈ ہے ‘ علیم خان

لاہور( خبر نگار)استحکام پاکستان پارٹی کے سینئر رہنما علیم خان نے تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے بیان پر اپنے رد عمل میں کہا محترم قریشی صاحب عزت اور ذلت تو میرے اللہ کے پاس ہے ۔

اللہ کو معلوم ہے کون ڈیڈ آن آرائیول ہے اور کس کا دی اینڈ ہے ۔