لاہور (خبر نگار) نئی قومی سیاسی جماعت بنانے کامشن،ترین نے پھر لاہور میں ڈیرہ جما لیا،اسلام آباد میں 3دن مختلف شخصیات سے ملاقاتوں کے بعد جہانگیر ترین خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد سے لاہور پہنچے۔
ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین نے 3روز کے دوران اسلام آباد میں 30 کے قریب اہم سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں کیں، جہانگیر ترین کی لاہور میں اہم شخصیات سے ملاقاتوں کا بھی امکان ہے۔
نئی قومی سیاسی جماعت بنانے کامشن،ترین نے پھر لاہور میں ڈیرہ جما لیا



















