لاہور (اپنے نمائندے سے)عمران، اسد اور فواد کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیسز سماعت کیلئے مقرر،تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان، مرکزی رہنما اسد عمر اور فواد چودھری کےخلاف توہین الیکشن کمیشن کیسز سماعت کےلئے مقرر کردئیے گئے۔
پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس بھی پیر کے روز سماعت کےلئے مقرر کردیا گیا، الیکشن کمیشن کا 4 رکنی بنچ سماعت کرے گا۔
عمران، اسد عمر اور فواد کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیسز سماعت کیلئے مقرر



















