فیصل آباد (بیورورپورٹ)مرکزی رہنما ن لیگ وسابق وزیر مملکت طلال چودھری نے کہاہے عمران خان کااپنی بیٹی کو نہ اپنانا انسانیت کی توہین ہے،بحیثیت پارٹی رجسٹریشن منسوخی اب صرف دہشتگرد فارن فنڈڈ جماعت کی ہونی چاہیے۔
اپنے بیان میں لیگی رہنما طلال چودھری نے مزید کہا نااہل اب ایک ہی وزیراعظم ہوگا اور وہ بھی اپنی بیٹی کو چھپانے اور نہ اپنانے کی وجہ سے، ملکی تاریخ میں گھڑی چوری اور فارن ایجنٹ وزیراعظم نااہل ہوگا،بیٹی چھپانے کی ملکی تاریخ میں مثال ہے اور نہ ہوگی، بیٹی کو نہ اپنانا انسانیت کی توہین ہے۔
عمران خان کااپنی بیٹی کو نہ اپنانا انسانیت کی توہین ہے،طلال چودھری



















