خان بھٹی کو بڑار یلیف،سڑک تعمیر کیس سے ڈسچارج

گوجرانوالہ (بیورورپورٹ)خان بھٹی کو بڑار یلیف،سڑک تعمیر کیس سے ڈسچارج ،تفصیلات کے مطابق عدالت نے پرویز الٰہی کے سابق پرنسپل سیکرٹری خان بھٹی کو سڑک تعمیر کیس سے ڈسچارج کر دیا،سول کورٹ گوجرانوالہ کے سینئر جج مسرور عاشق نے خان بھٹی کیس کا فیصلہ سنایا۔

جج نے ریمارکس دیئے پہلے ایک مقدمہ میں معاملے کی تفتیش ہوچکی اسی بات کی تفتیش یا مقدمہ دوسری دفعہ درج نہیں ہوسکتا۔