اسلام آباد (بیورورپورٹ)معاون خصوصی وزیراعظم عطا تارڑ نے کہاہے ہر سہولت کارعمران دار جج،2مرتبہ الیکشن نہیں کراسکتے،پورے ملک میں ایک ہی مرتبہ انتخابات ہونے چاہئیں،اسلام آباد میںصحافیوںسے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا انتخابات کے معاملے پر فل کورٹ بننا چاہیے۔
معاملات کو اس نہج تک نہ لے جائیں سلجھ نہ سکیں، فل کورٹ بنانے سے سپریم کورٹ کی ساکھ بحال ہو گی، آئین کی منشا اور قانون کے تقاضوں کو پورا کیا جائے۔
پچھلا فیصلہ 4-3کاتھا،الیکشن کیلئے پیسے نہیں ، عمران خان کی ضد پر 2مرتبہ الیکشن نہیں کرائے جا سکتے، ہر سہولت کارعمران دار جج ہے، اسمبلی کو اپنی مدت پوری کرنی چاہیے، فواد چودھری مریم فوبیا کا شکار ہیں۔
ہر سہولت کارعمران دار جج،2مرتبہ الیکشن نہیں کراسکتے،عطا تارڑ



















