وزیر خزانہ شوکت ترین کی والدہ انتقال کرگئیں،نماز جنازہ کل ادا کی جائےگی

لاہور(خبر نگار)سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی والدہ انتقال کرگئیں،نماز جنازہ کل صبح 11 بجے لاہور میں خالد مسجد کیولری گراونڈ میں ادا کی جائے گی،عمران خان سمیت مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شوکت ترین سے اظہار افسوس کیاہے۔