اسلام آباد (بیورورپورٹ)وفاقی پولیس کاغلط بیانی پرشبلی فراز کیخلاف کارروائی کا اعلان،تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس نے قانونی کارروائی کے دوران غلط بیان سے کام لینے پر شبلی فراز کیخلاف کارروائی کا اعلان کر دیا۔
اسلام آباد پولیس کے آفیشل ٹوئٹر اکاو¿نٹ سے شیئر کیے گئے پیغام میں کہا گیا پی ٹی آئی رہنماو¿ں نے کہا عمران خان رہائش گاہ پر موجود نہیں، قانونی کارروائی کی راہ میں غلط بیانی سے کام لینے پر شبلی فراز کیخلاف کارروائی کی جائےگی۔
وفاقی پولیس کاغلط بیانی پرشبلی فراز کیخلاف کارروائی کا اعلان



















