گجرات، متعدد پتنگ فروش گرفتار،6ملزمان سے بھاری منشیات برآمد

گجرات(بےورورپورٹ) منشےات فروشوں اسلحہ برداروں کی پکڑ دھکڑ آتشبازی کے سامان سمےت متعدد پتنگ فروش گرفتار 6ملزمان سے اڑھائی کلو چرس 30لےٹر شراب اور شراب کی چالو بھٹی بھی پکڑی گئی جبکہ 4پتنگ فروشوں سے سےنکڑوں پتنگےں اور دھاتی دوڑےں برآمد پولےس نے مقدمات درج کرکے کاروائی شروع کر دی تفصےل کے مطابق تھانہ صدر جلالپورجٹاں نے منشےات فروشوں کےخلاف کاروائی کرتے ہوئے 6منشےات فروشوں اصغر،حسےن،غلام شبےر،مدثر اقبال سے چرس اور شراب برآمد کر لی جبکہ شراب کی چالو بھٹی پر چھاپہ مار کرشراب کشےد کرتے ہوئے ملزم محمد محسن کو گرفتار کر کے شراب کشےد کرنے والے آلات بھی قبضہ مےںلے لئے تھانہ صدر گجرات پولےس نے موضع گلانوالہ مےں چھاپہ مار کر آتش بازی کا سامان فروخت کرنےوالے ملزم اسد علی کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے بھاری تعداد مےں ساان آ تشباز ی برآمد کرلےا جبکہ تھانہ سٹی جلالپورجٹاںپولےس نے 2پتنگ فروشوں کو گرفتار کرکے سےنکڑوں پتنگےں اور دھاتی ڈورےں برآمد کر کے دو ملزمان بابر شبےر اور علی رضا کو گرفتار کرلےا پولےس نے مقدمات درج کرکے کاروائی شروع کر دی۔