فرح گوگی کے گرد گھیراتنگ،کرپشن و منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج

لاہور(سپیشل رپورٹر)فرح گوگی کے گرد گھیراتنگ،کرپشن و منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج،تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ کی دوست فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کیخلاف کرپشن و منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کر لیا گیا،ایف آئی اے لاہور نے فرح گوگی کیخلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ۔