سرا ئے عا لمگےر ( نا مہ نگار)سرا ئے عا لمگےر مےں جگہ جگہ غےر قا نونی وےگن اور چنگ چی رکشاوں کے سٹےنڈز عوام کے لئے وبال جان بن گئے۔ سرا ئے عا لمگےر سٹی کے دو نوں اطراف سروس روڈز پر مختلف روٹس کو جا نےوالی وےگنوں ، ہا ئی اےسوں ، کےری ڈبوں، چنگ چی رکشاوں کے جگہ جگہ غےر قا نونی سٹےنڈز شہرےوں کے وبال جان بن گئے۔
طلباءو طالبات سمےت پےدل چلنے والوں کا گزرنا جوئے شےر لا نے کے مترادف ہے ساراد دن غےر قا نونی سٹےنڈز ہو نے پر لڑائی جھگڑوں کا ہو نا معمول بن گےا جس سے ٹرےفک کی رونی ختم ہو نے سے شہری مزےد دشوارےوں کا شکار ہو جا تے ہےں اور اکثر مو ٹر سائےکلوں کے حادثات بھی رونما ہوتے ہےں شہرےوں نے متعلقہ حکام سے کاروائی کر نے کا مطالبہ کےا ہے ۔
سرائے عالمگیر:غیر قانونی ویگن اور چنگ چی رکشاوں کے سٹینڈز وبال جان



















