عمران خان اور پی ٹی آئی کا سیاسی مستقبل تو اب ختم ‘ مریم نواز

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)نائب صدرن لیگ مریم نواز نے عمران خان اور پی ٹی آئی کا سیاسی مستقبل تو اب ختم ،لیکن پرویزالٰہی کواس کے جرائم کاحصہ دارنہیں بننا چاہیے،جبکہ وہ جانتے ہیں عمران خان کے یہ ہتھکنڈے زیادہ دن نہیں چلیں گے۔