ن‘پی پی‘ترین گروپ‘آزادارکان کیساتھ ملکرحکومت بنائینگے‘ حمزہ

لاہور:(لیڈرنیوز)حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ نون لیگ، پیپلز پارٹی، ترین گروپ آزاد ارکان کے ساتھ مل کر پنجاب میں حکومت بنائیں گے۔رہنما مسلم لیگ (ن) اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا کہ 4 سال میں عوام کو دھوکہ دیا گیا۔ آج لوگوں کے گھروں میں بھوک ہے۔ پنجاب میں انشاءاللہ مسلم لیگ ن کی حکومت بنے گی۔