پاکستان میں اقتدارکی تبدیلی کیلئے دھمکی دی گئی‘ فرخ حبیب

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وزیرمملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ہمارے پاس تمام ثبوت موجودہیں،ہم کسی ملک کانام نہیں لیناچاہتے،پاکستان میں اقتدارکی تبدیلی کیلئے دھمکی دی گئی،کل صحافیوں سے خط کے مندرجات شیئر کیے گئے،وزیراعظم عمران خان آخری گیندتک مقابلہ کریں گے۔