اسلام آباد:(لیڈرنیوز)حکومت کی اہم اتحادی جماعت ق لیگ کے رہنماءوفاقی وزیر طارق بشیرچیمہ نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا‘ق لیگ کے رہنماءطارق بشیر چیمہ نے کہا کہ کچھ دیرمیں تفصیلی بیان جاری کروں گا۔
طارق بشیر چیمہ نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا