اسلام آباد:(لیڈر نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 30 سال سے ڈاکوو¿ں کا گروہ ملک کو لوٹ رہا ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ 27 مارچ کو پوری قوم میرے ساتھ نکلے، قوم کے پیسے سے عوامی نمائندوں کو خرید رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سب چور اکٹھے ہو گئے ہیں۔ کرپٹ ٹولے عوامی نمائندوں کے ضمیر پر قیمتیں مسلط کریں، عوامی نمائندوں کو عوام کے پیسے سے خریدا اور بیچا جا رہا ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ عوام 27 مارچ کو سچ کا ساتھ دیں۔
27 مارچ کو پوری قوم میرے ساتھ نکلے‘عمران خان



















