لاہور:(لیڈرنیوز)حکومت اورترین گروپ میں تعاون کے امکانات معدوم،فاصلے بڑھنے لگے‘ترین گروپ کااپوزیشن جماعتوں سے رابطوں کاآپشن کھلارکھنے کافیصلہ ‘ذرائع ترین گروپ کے مطابق ن لیگ اوردیگرجماعتوں سے رابطوں کی حوصلہ افزائی کی جائےگی،ترین گروپ نے دوبارہ اعلان کیا کہ مانئس عثمان بزدارسے کم پرکوئی بات نہیں ہوگی،ترین گروپ نیاسیاسی لائحہ عمل تیارکرنے کیلئے متحرک ہوگئی‘ وزیراعظم کی عثمان بزدارکی تبدیلی سے انکارکے بعدسخت لائحہ عمل پرمشاورت کی گئی‘جہانگیرترین،علیم خان کی لندن ملاقات میں سخت پالیسی تشکیل دینے کاامکان ہے۔
بزدارکی تبدیلی سے انکار‘ترین گروپ کی سخت لائحہ عمل پرمشاورت



















