ٹنڈوجام:(لیڈرنیوز)وفاقی وزیر خارجہ و نائب چئیرمین پی ٹی آئی شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ امیدہے کراچی عمران خان کی توقعات پرپورااترےگا،کل بلاول نے ملتان میں خالی پنڈال سے خطاب کیا،پنجاب نے پیپلزپارٹی کو2018 میں مستردکیا،ذوالفقارعلی بھٹو 1970میں ملتان سے جیتے تھے،اب کیابات ہے جوملتان نے پیپلزپارٹی سے منہ موڑلیا؟ملتان نے پیپلزپارٹی سے منہ اس لیے پھیراکیونکہ یہ زرداری لیگ بن چکی،پیپلزپارٹی پرزرداری سوچ حاوی ہوچکی،زرداری سوچ کیساتھ پیپلزپارٹی کاکارکن متفق نہیں،بلاول نے جنوبی پنجاب صوبہ کی بات کرکے عمران خان کے منشورکی تائیدکی۔
ڈار کی قیادت میں حکومتی وفد کی بلاول بھٹو سے ملاقات،اہم امور پر مشاورت
زرداری کی محسن نقوی ،ملک احمد خان سے ملاقات، نئے صوبوں پر مشاورت
امریکہ نے حملے دوبارہ شروع کیے تو مزید سرپرائزز تیار ہیں،ایران
بلاول بھٹو قومی رہنما ،مریم نواز سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا، پیپلز پارٹی
جیٹ فیول، مٹی کا تیل ،لائٹ ڈیزل آئل مزید سستا
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی ،موسمیاتی تبدیلیاں ملکی معیشت کےلئے خطرہ
پنجابی ماں بولی پہچان، فروغ کیلئے ملکر کام کرنا ہوگا، عطا تارڑ
موقف بڑا واضح،صوبے کی تقسیم مرتے دم تک قبول نہیں،سندھ حکومت
وزیراعظم ،فیلڈ مارشل کا خلا باز ذیشان سے براہ راست رابطہ،حوصلہ بڑھایا
کراچی ریلی منسوخ ،پیپلز پارٹی کھلم کھلا سندھو دیش بناناچاہتی ہے، ایم کیو ایم



















