اپوزیشن کواصل دکھ اگلی باری نہ ملنے کاہے،فواد چوہدری

اسلام آباد:(لیڈر نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات فوادچوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن کواصل دکھ اگلی باری نہ ملنے کاہے،حیرانی ہے اپوزیشن پٹرول،بجلی کی قیمتوں میں کمی پرسیخ پاہے،عالمی منڈی میں اضافے کے باوجودپاکستان میں مہنگائی نیچے جارہی ہے،یہ ہمارے لیے اطمینان کاباعث ہوناچاہیے،پریشانی کانہیں۔