کراچی:(لیڈرنیوز)پیپلزپارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹوکا ساتھ دینے کا وقت آگیا ہے،ہمارا لانگ مارچ پرامن ہوگا،ملک میں مہنگائی کے تمام ریکارڈٹوٹ گئے،بجلی کے بل دگنا ہوچکے ہیں،پیپلزپارٹی دورمیں عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں دگناتھیں،ہم نے عالمی منڈی میں تیل مہنگاہونے کے باوجودعوام کوریلیف دیا۔
بلاول بھٹوکا ساتھ دینے کا وقت آگیا ہے،شیری رحمان



















