اسلام آباد:(لیڈرنیوز)پی ڈی ایم کا پیپلزپارٹی کے لانگ مارچ کی حمایت کا فیصلہ‘پی ڈی ایم جماعتوں کے کارکنان ہرشہر میں لانگ مارچ کااستقبال کریں گے‘ن لیگ پنجاب ‘جے یوآئی خیبرپختونخوامیں لانگ مارچ کا استقبال کرے گی‘بلوچستان ‘آزادکشمیر اور گلگلت بلتستان مین بھی لانگ مارچ کا استقبال کی جائے گا‘پیپلزپارتی کا لانگ مارچ جی ٹی روڈ سے گزارے گا‘پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ اسلام آباد پہنچ کرختم ہوگا‘دھرنانہیں دیاجائے گا‘پیپلزپارٹی کے لانگ مارچ میں کسی بھی جگہ سٹیج نہیں لگے گا‘پارٹی قائدین مرکزی کنٹینرسے ہی خطاب کرے گا۔
پی ڈی ایم کا پیپلزپارٹی کے لانگ مارچ کی حمایت کا فیصلہ



















