سندھ بلدیاتی ایکٹ میں بہت خامیاں ہیں،وسیم اختر

کراچی:(لیڈرنیوز)ایم کیوایم پاکستان کے رہنماءوسیم اخترنے کہا ہے کہ سندھ بلدیاتی ایکٹ میں بہت خامیاں ہیں،یہ ایکٹ آئین کی شق140 اے کی خلاف ورزی ہے،4سالہ دورمیں بطورمیئرحکومت کےساتھ بہت سی میٹنگزکیں۔