کراچی:(لیڈرنیوز)وفاقی وزیرعلی زیدی نے آئین کے آرٹیکل140اےکاحصہ ٹویٹ کردیا‘علی زیدی نے کہا کہ زرداری مافیاکابلدیاتی بل آئین کی روح کے برعکس ہے،مافیانے 14 سال سندھ میں لوٹ مارکے سواکچھ نہیں کیا،جماعت اسلامی کوزرداری مافیانے دھوکادیاہے،یہی وعدے وزیراعلیٰ نے ٹرانسفارمیشن پلان کی میٹنگزمیں کیے تھے،انہوں نے وعدے پرعمل کرنے کے بجائے کالاقانون متعارف کرادیا،27فروری کوہرصورت گھوٹکی سے کراچی مارچ کریں گے۔
جماعت اسلامی کوزرداری مافیانے دھوکادیاہے‘ علی زیدی



















