اسلا م آباد:(لیڈرنیوز)سینیٹرسلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ پاکستان کرپشن رینکنگ میں 16درجےاوپرچلاگیا،رپورٹ نےحکمران جماعت کوبےنقاب کردیا،رپورٹ سےپیپلزپارٹی کےخدشات درست ثابت ہوئے،حکومت ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پروضاحت دے۔
حکومت ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پروضاحت دے‘مانڈوی والا



















