اسلام آباد:(لیڈرنیوز)جنوبی پنجاب صوبہ‘حکومت کاشہبازشریف اوربلاول سے رابطہ‘وزیرخارجہ شاہ محمورقریشی کادونوں رہنماو¿ں کوخط‘جنوبی پنجاب صوبہ،خصوصی پارلیمانی کمیٹی کیلئے نام مانگ لیے‘پارلیمنٹ میں قانون سازی کیلئے تعاون کی درخواست ‘شاہ محمودقریشی نے آئینی ترمیم کیلئے دونوں پارلیمانی رہنماو¿ں کومدعوکرلیا ‘ملتان،ڈی جی خان،بہاولپورڈویژن پرالگ صوبہ بنانے سے متعلق تحریرکررہاہوں،17جنوری کون لیگی سینیٹرنے ایوان بالامیں نجی بل پیش کیا، پیپلزپارٹی اورتحریک انصاف نے بل کی حمایت کی،شاہ محمودقریشی نےا کہا کہ جنوبی پنجاب صوبہ بناناعلاقے کے لوگوں کی دیرینہ خواہش ہے،جنوبی پنجاب صوبہ بنانے میں بنیادی رکاوٹ آئینی ترمیم ہے،ترمیم کیلئے پارلیمنٹ کی دوتہائی اکثریت درکارہے،رکاوٹ دورکرنے کیلئے دونوں رہنماساتھ دیں،درخواست ہے اپنی پارٹی کے2ارکان کوخصوصی کمیٹی کیلئے نامزدکریں،پارلیمانی کمیٹی کوترمیمی بل کامسودہ تیارکرنے کاکام سونپاجائےگا۔
جنوبی پنجاب صوبہ‘حکومت کاشہبازشریف اوربلاول سے رابطہ



















