شہری پرتشدد‘پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی پر فردجرم عائد

کراچی:(لیڈرنیوز)گھرمیں داخل ہوکرشہری پرتشدداورخواتین کی بے حرمتی کاکیس‘پی ٹی آئی رکن اسمبلی شہزاداعوان سمیت دیگرملزمان عدالت پیش ہوئے‘عدالت نے ملک شہزاداعوان پرفردجرم عائدکردی‘ملک شہزاداعوان سمیت3ملزمان کاصحت جرم سے انکار‘عدالت نے آئندہ سماعت پراستغاثہ کے گواہوں کوطلب کرلیا‘عدالت نے تفتیشی افسرکوبھی نوٹس جاری کردیا۔


#PTI MPA Shahzad Awan #Case of civil violence