غیر ملکیوں سے پیسہ لینے والے ایٹمی پاکستان کیلئے خطرہ

اہور:(لیڈرنیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ غیر ملکیوں اور کمپنیوں سے غیر قانونی رقم لینے والے ایٹمی پاکستان کے لیے خطرہ ہیں۔ایک بیان میں مسلم لیگ (ن) کے صدر اور پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کے آئین اور قانون کے تحت کوئی چور اور جھوٹا وزیراعظم نہیں ہو سکتا۔ عمران نیازی عمران نیازی اپنے عہدے سے استعفیٰ دے کر گھر چلے جائیں اگر ملک میں رپورٹ ہوتی تو وزیراعظم استعفیٰ دے دیتے۔