کراچی:(لیڈرنیوز)سربراہ پاک سرزمین پارٹی مصطفی کمال نے کہا ہے کہ 13سال سے سندھ میں پیپلزپارٹی کی حکمرانی ہے،وفاق سے سندھ کواین ایف سی کی مدمیں10ہزارارب سے زائدملے،گزشتہ13سال میں10ہزار242ارب کراچی پرخرچ ہوئے،سندھ حکومت کاریکارڈکہتاہے تعلیم پر2300ارب خرچ کیے،آج پی ٹی آئی کی حکومت زرداری کی مرہون منت ہے،آصف زرداری چاہیں توحکومت گرسکتی ہے۔
پی ٹی آئی حکومت زرداری کی مرہون منت ہے‘ مصطفی کمال



















