منی بجٹ‘اپوزیشن کا حکومت کابھرپورمقابلہ کرنے کافیصلہ

اسلام آ باد:(لیڈرنیوز)منی بجٹ پرحکمت عملی سے متعلق اپوزیشن کامشترکہ اجلاس‘منی بجٹ کے دوران حکومت کابھرپورمقابلہ کرنے کافیصلہ‘اجلاس کے دوران اپوزیشن ممبران کی حاضری یقینی بنانے کافیصلہ‘اپوزیشن نے کہا کہ بل ابھی تک نہیں آیا مگر بل سے قبل ہماری تیاری مکمل ہے۔