اسلام آباد:(لیڈر نیوز)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت افغانستان کی صورتحال پر اہم اجلاس آج سہ پہر طلب کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اجلاس وزیراعظم ہاو¿س میں ہوگا جس میں وفاقی وزرائ اور عسکری حکام شرکت کریں گے۔ ملاقات میں افغانستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ علاوہ ازیں سیالکوٹ واقعہ کے پیش نظر اہم مشاورتی اجلاس آج ہوگا۔ اجلاس میں سیالکوٹ جیسے واقعات کی روک تھام کے لیے حکمت عملی پر غور کیا جائے گا۔
#Prime Minister Imran Khan # important meeting on the situation in Afghanistan



















