منی بجٹ سے مہنگائی کا آتش فشاں آئےگا،سینیٹر شیری رحمان

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کااجلاس‘کمیٹی میں منی بجٹ پربحث نہ کرنے پرشیری رحمان احتجاجاً واک آو¿ٹ کرگئیں‘سینیٹر شیری رحمان کا کہناتھا کہ حکومت نے3سال میں6سیکرٹری خزانہ تبدیل کیے،کمیٹی میں مشیرخزانہ آج بھی نہیں آئے،مشیرخزانہ کی وجہ سے اجلاس2 بارمو¿خرہوا،منی بجٹ سے مہنگائی کا آتش فشاں آئےگا،پہلے ہی لوگ اپنے یوٹیلیٹی بلزادانہیں کرپارہے۔


#Senator Sherry Rehman #Senator Sherry Rehman walked out of the Senate Standing Committee on Finance meeting