مریم نوازبس گانے ہی گائیں اوریہی کام کریں‘ شبلی فراز

فیصل آباد:(لیڈرنیوز)وفاقی وزیر شبلی فراز نے کہا ہے کہ اپوزیشن والوں کواب بھی ویلکم کرتے ہیں آئیں اورمشین کوسمجھیں،ہم نے ملک کومعاشی طورپرآگے لے کرجاناہے،اب قانون بن چکا،آئندہ الیکشن ای وی ایم پرہی ہوں گے،مریم نوازبس گانے ہی گائیں اوریہی کام کریں،اپوزیشن کوای وی ایم سے کیاتحفظات ہیں؟


#Shibli Faraz #Maryam Nawaz should just sing and do the same thing #what are the reservations of the opposition from EVM?