اسلام آباد:(لیڈرنیوز)فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا ای وی ایم پر ٹیکنیکل کمیٹیاں بنانے کا فیصلہ اچھا قدم ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ پارلیمنٹ کے فیصلے تمام اداروں کی ترجیح ہیں۔ الیکشن کمیشن کے چیئرمین اور ممبران کا کردار انتخابات میں بہت اہم ہوتا ہے۔ تعاون کریں گے۔
#Fawad Chaudhry #ecision of Election Commission to form technical committees on EVM is a good step



















