اسلام آباد:(لیڈر نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب کی مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی بربریت کی مذمت‘عثمان بُزدارنے کہا کہ بھارتی فوج نے 4کشمیریوں کوشہیدکرکے سفاکیت کامظاہرہ کیا،بھارتی فوج کی درندگی کے سامنے انسانیت کاسرشرم سے جھک گیا،ایسی درندگی اوربربریت کاکوئی تصوربھی نہیں کرسکتا،دلخراش واقعات عالمی برادری کی آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہیں۔
#Usman Buzdar #Usman Buzdar has condemned the brutality of Indian Army in occupied Kashmir



















